صدائیں دیتے ہوے اور خاک اڑتے ہوئے میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے پھر اس کے بعد زمانے نے مجھکو روند دیا میں گر پڑا تھا کسی اور اٹھاتے ہوئے کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے۔
No comments:
Post a Comment
Thanks and response you soon