سر سے لے کر پاوں تک ساری کہانی یاد ہے۔ آج بھی وہ شخص مجھے زبانی یاد ہے۔ آپ کی آنکھیں اگر شعر سنانے لگ جائیں ہم تو جو غزلیں لیے پھرتے ٹھکانے لگ جائیں۔
No comments:
Post a Comment
Thanks and response you soon